فقہ حنفی سوال نمبر – 0093
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0093
پروپرٹی (جائداد) کی زکات کس طرح نکالی جائے گی؟
جواب:۔ پروپرٹی اگر تجارت کی غرض سے ہو (جیسے پروپرٹی ڈیلر زمینوں کی خریدو فروخت میں کرتے ہیں ) تو ان کی زکات قیمیت لگا کر جوڑی جائےگی یعنی زکات نکالتے وقت اس زمین کی جو قیمت ہوگی اس ریٹ سے تمام چیزوں کو جوڑ کر اس کا چالیسواں حصہ زکات نکالیں گے۔
Fiqhe Hanafi Question No/0093
How can one give zakah of his property?
Ans; If the property is for business purpose(like the dealers make the business of land)then its zakah will be calculated by summing up the prices which means while giving zakah , whatever the price of land be, prices of other things will be added to it and 1/40th of the total wealth will be given as zakah..