فقہ حنفی سوال نمبر – 0100
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0100
کھانا کھانے کے بعد دانتوں کا خلال کرنا کیسا ہے؟
جواب:۔ کھانا کھانے کے بعد دانتوں کا خلال کرنا اور کُلی کرنا سنت ہے۔ (كنز العمال ١١٢/١٥)
Fiqhe Hanafi Question No/100
How about cleaning the teeth after having meals?
Ans; Cleaning the teeth and gargling with water after meals is sunnah..