فقہ حنفی سوال نمبر – 0102
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0102
تیز گرم کھانا کیسا ہے؟
جواب:۔ تیز گرام کھانا مناسب نہیں ہے حدیث میں جس کھانے کی گرمی نکال دی جائے اس میں زیادہ برکت ہوتی ہے۔ نیز طبی اعتبار سے بھی گرم کھانا معدے کے لیے نقصاندہ ہے ۔ (در مختار٤٩١/٩)
Fiqhe Hanafi Question No/0102
What is the ruling on consuming hot meals?
Ans; Consuming hot meals is not good.. There is a description in hadeeth that the food from which the heat is removed possess more blessings.. And even according to medical research consuming hot meals is harmful to the stomach..