فقہ حنفی سوال نمبر – 0104
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0104
کھانے پینے کی چیز میں پھونک مار کر ٹھنڈا کرنا کیسا ہے؟
جواب:۔ کھانے پینے کی چیزوں میں پھونک مارنا منع ہے حدیث میں ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھانے پینے کی چیزوں میں پھونک مارنے سے منع فرمایا ہے۔(مسند احمد۳۰۹/۱)
Fiqhe Hanafi Question No/0104
What is the ruling on blowing on food to cool it down..?
Ans; Blowing on food to cool it down is forbidden and there is a narration in one of the hadeeth that the Messenger of Allah(peace and blessings of Allah be upon him)forbade blowing into food and drink…