فقہ حنفی سوال نمبر – 0105
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0105
حج سبسڈی سے فائدہ اٹھانا کیسا ہے؟
جواب:۔ حج سبسڈی حکومت ہند کی طرف سے حجاج کے لیے تعاون کی ایک شکل ہے اس لیے حجاج کو اس رعایت سے فائدہ اٹھانے میں شرعا کوئی حرج نہیں ہے۔ (تقديرات الرافعي علي حاشية ابن عابدين باب العشر/١٣٩)
Fiqhe Hanafi Question No/0105
How about getting benefitted by Hajj subsidy?
Ans; Hajj subsidy is a helping service for the hajj pilgrims organized by the government of India and there is nothing wrong with getting benefitted by this service..