فقہ حنفی سوال نمبر – 0107
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0107
کیا شوال میں عمرہ کرنے سے حج فرض ہوجاتا ہے؟
جواب:۔ اگر کوئی ایسا شخص جس پر حج فرض نہ تھا وہ شوال کے مہینے میں عمرہ کرے تو اس بارے میں تفصیل یہ ہے کہ اگر اس کے پاس حج کے ایام تک مکہ میں قیام مصارف و اسباب (یعنی ویزہ وغیرہ) مہیا ہیں تو اس پر حج کرنا فرض ہوگا، اگر اتنے مصارف نہیں ہیں تو اس پر حج فرض نہ ہوگا۔ (کتاب النوازل ۹۸/۱)
Fiqhe Hanafi Question No/0107
Does hajj become compulsory upon performing umrah in the month of shawwal?
Ans; If a person (who has hajj obligatory on him) performs umrah in the month of Shawwal then the detail with this regard is that if he has all the means and expenses to stay in Makkah untill the days of hajj then he may have hajj fardh on him and if he does not have then hajj shall not be fardh on him..