فقہ حنفی سوال نمبر – 0125
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0125
قربانی کا گوشت اگر کوئی غیر مسلم دوست مانگے تو دینا جائز ہے یا نہیں؟
جواب:۔ قربانی کا گوشت خواہ کچا ہو یا پکا ہوا ہو کسی مالدار یا فقیر غیر مسلم کو دینا جائز ہے۔ بلکہ اگر غیر مسلم پڑوسی ہو اور قربانی کا گوشت کھانے میں رغبت رکھتا ہو تو پڑوسی کی بنا پر دینے سے حق جوار کا بھی ثواب ملے گا۔ ويهب منها ما يشاء للغني و الفقير و المسلم و الذمي۔ (فتاوى هندية 300/5) يجوز ان يطعم من الأضحية كافرا (إعلاء السنن 265/17)
أو يهديه لغني أو فقيرمسلم أو كافر (إعلاء السنن 265/17) (2) وَاعْبُدُوا اللَّهَ وَلَا تُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا ۖ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا وَبِذِي الْقُرْبَىٰ وَالْيَتَامَىٰ وَالْمَسَاكِينِ وَالْجَارِ ذِي الْقُرْبَىٰ وَالْجَارِ الْجُنُبِ وَالصَّاحِبِ بِالْجَنبِ وَابْنِ السَّبِيلِ وَمَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ ۗ إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ مَن كَانَ مُخْتَالًا فَخُورًا (النساء 36)
Fiqhe Hanafi Question No/0125
If a non muslim friend ask for the meat of qurbani then is it permissible to give him?
Ans; It is permissible to give the meat of sacrifice to any rich or poor non muslim though the meat be raw or cooked.. Even if one has a non muslim neighbour and he likes to consume the meat of sacrifice then being a naighbour upon giving the meat he may get the reward of fulfilling the rights of neighbourhood..