فقہ حنفی سوال نمبر – 0127
فقه حنفي سوال نمبر/ 0127
ایک شخص تصویروں کی آمدنی سے حج کرتا ہے تو کیا اس کا حج درست ہوگا یا نہیں؟
جواب: تصویروں کی آمدنی سے اگر کوئی شخص حج کرتا ہے تو امام ابوحنیفہ رحمة الله عليه کے نزدیک اس کا حج درست ہے۔ (البحر الرائق 203/8)
Fiqhe Hanafi Question No/0127
An individual performs hajj by the earnings he gained from photo studio then does his hajj be valid?
Ans; According to Imaam Abu hanifa rehmatullah alaihi hajj performed by the earnings of photo studio is valid.(Al bahr al raaiq 203/8)