فقہ حنفی سوال نمبر – 0130
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0130
چرم قربانی کو مساجد اور رفاہی کاموں میں لگانا کیسا ہے؟
جواب:۔ چرم قربانی کی قیمت غرباء کا حق ہے اس رقم کو مساجد اور دیگر رفاہی کاموں میں استعمال کرنا درست نہیں ہے۔ (الهدايه 243/4)
Fiqhe Hanafi Question No/0130
How about giving the skin of slaughtered animal to the mosques and other welfare works?
Ans: The price of the skin of slaughtered animal is the right of poor people so giving off the price of it to mosques and other welfare works is not valid..