فقہ حنفی سوال نمبر – 0132
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0132
عرفہ کے دن روزہ رکھنے کا کیا حکم ہے ؟
جواب:۔ فقہائے احناف کے نزدیک عرفہ کے دن یعنی 9/ ذی الحجہ کو روزہ رکھنا سنت ہے اور اس دن روزہ کی بڑی فضیلت احادیث میں آئی ہے۔ لہذا اس دن روزہ کا اہتمام کرنا چاہئے. صحيح البخاري1984 صحیح بخاری2740 سنن الترمذي 748 (سنن الترمذي 747) (صحيح مسلم 2804) (سنن الترمذي754)