فقہ حنفی سوال نمبر – 0161
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0161
غیر منقول اشیاء یعنی زمین یا تجارتی پلاٹ،عمارت کا مسودا طے ہوجانے کے بعد خریداری کے لیے کسی دوسرے کے ہاتھ بیچنا کیسا ہے؟
جواب:۔ ایسی تمام اشیاء مثلا زمینیں یا تجارتی مکانات یا عمارت کا مسودا پوری طے ہوجانے کے بعد ان کی خریداری کے لیے کسی دوسرے آدمی کے ہاتھوں فروخت کرنا جائز ہے۔ (هدایة ۵۸/۳)