فقہ حنفی سوال نمبر – 0167
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0167
جنبی شخص کے اذان دینے کا کیا حکم ہے؟
جواب:۔ جنابت یعنی جس پر غسل فرض ہو اس حالت میں اذان دینا مکروہ تحریمی ہے، اگر کوئی جنبی شخص اذان دے دے بعد میں معلوم ہوجائے تو بہتر ہے کہ اس اذان کا اعادہ کیا جائے (شامی٥٥-٥٦/٢). (فتاوي هندية٥٤/١)
Fiqhe Hanafi Question No/0167
How about cutting nails and hairs in the state of janabah?
Ans; Cutting nails and hairs in the state of janabah is makrooh tanzeehi..