فقہ حنفی سوال نمبر – 0171
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0171
وضو کے ارکان کتنے ہیں ؟
جواب:۔ وضو میں چار چیزیں فرض ہیں
۱) پورا چہرہ دھونا
۲) کہنیوں تک ہاتھ دھونا
۳) چوتھائی سر کا مسح کرنا
٤) ٹخنوں تک پیروں کا دھونا (سورہ مائدہ ٦، طحطاوي ٣١-٣٣)
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0171
وضو کے ارکان کتنے ہیں ؟
جواب:۔ وضو میں چار چیزیں فرض ہیں
۱) پورا چہرہ دھونا
۲) کہنیوں تک ہاتھ دھونا
۳) چوتھائی سر کا مسح کرنا
٤) ٹخنوں تک پیروں کا دھونا (سورہ مائدہ ٦، طحطاوي ٣١-٣٣)