فقہ حنفی سوال نمبر – 0172
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0172
کیا تکبیرتحریمہ کے وقت ہاتھ چادر سے باہر نکالنا ضروری ہے یا نہیں؟ نیز عورتیں کس طرح تکبیر تحریمہ کرے گی؟
جواب:۔ مرد نمازی کے لیے مستحب ہے کہ وہ تکبیر تحریمہ کہتے وقت اپنے ہاتھوں کو چادر یا آستین سے باہر نکال کر رفع یدین کرے البتہ عورتیں اپنی چادر کے اندر ہی سے رفع یدین کرے گی۔. (مراقی الفلاح ۱۵۱) تاتارخانیہ قدیم۵۲۱/۱