فقہ حنفی سوال نمبر – 0178
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0178
کندھا کھلا رکھ کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
جواب:۔ نماز میں دونوں کندھوں کو ڈھکنا مستحب ہے، لھذا جو شخص ایک یا دونوں کندھے کھول کر نماز پڑھے گا تو وہ کرائت کا مرتکب ہوگا۔ (طحطاوي علي المراقي/١٩٣)