فقہ حنفی سوال نمبر – 0186
فقہ حنفی سوال نمبر/ 0186
ایک پیر پر وزن ڈال کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
جواب۔کھڑے ہو کر نماز پڑھنے کی حالت میں بغیر کسی عذر کے صرف ایک پیر پر وزن ڈال کر نماز پڑھنا مکروہ ہےطحاوی/ 122