فقہ شافعی سوال نمبر – 0004
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0004
اگر کسی حوض کے پانی کا طویل مدت تک ناقابل استعمال ہونے کی بنا پر اس میں تغیر پیدا ہو جائے تو ایسے پانی کو وضو اور فرض طہارت میں استعمال کرنے کا کیا حکم ہے ؟
جواب:۔ اگر کسی حوض کے پانی کا بہت مدت تک ناقابل استعمال ہونے کی وجہ سے پانی میں تغیر پیدا ہوجائے تو ایسے پانی کو وضو اور فرض طہارت میں استعمال کرنا جائز ہے۔
واذا وجدنا الماء متغيرا وجوزنا أن يكون بطول المكث أو طارئ طرءا عليه فإن لم يكن سبب ظاهر احلنا التغير علي طول المكث. (النجم الوهاج1/230)
Fiqhe Shafi Question No/0004
If the water of any pond is unused for longer period of time and due to this , existing water will have difference or changes in the pond , Can that water be used for Ablution or Fardh cleanliness . What is the ruling on it ?
Ans: The above mentioned water of the pond is permissible to be used for both Ablution or Fardh cleanliness .