فقہ شافعی سوال نمبر – 0005
سوال نمبر/ 0005
اگر کوئی شخص امام کے ساتھ اخیر تشھد میں آکر ملے اب مسبوق اپنی نماز کے لیے جب کھڑا ہو تو دعائے استفتاح پڑھے گا یا نہیں؟
جواب:۔ اگر مسبوق امام کے ساتھ تشہد اخیر میں بیٹھ جائے پھر اپنی بقیہ رکعت مکمل کرنے کیلئے کھڑا ہوجائے تو توجیہ نہیں پڑھے گا اسلئے کہ توجیہ کا وقت اور اس کی جگہ ختم ہوگیا ہے۔
قال العلامة عمیرة
ﻗﻮﻝ اﻟﻤﺘﻦ: (ﺩﻋﺎء اﻻﻓﺘﺘﺎﺡ) ﻟﻮ ﺗﻌﻮﺫ ﻗﺒﻠﻪ ﻭﻟﻮ ﺳﻬﻮا ﻟﻢ ﻳﻌﺪ ﺇﻟﻴﻪ ﻭﻻ ﻳﻔﻌﻠﻪ اﻟﻤﺴﺒﻮﻕ ﺇﺫا ﺃﺩﺭﻙ اﻹﻣﺎﻡ ﻓﻲ اﻟﺘﺸﻬﺪ ﻭﻗﻌﺪ ﻣﻊ اﻹﻣﺎﻡ ﺛﻢ ﻗﺎﻡ ﺑﻌﺪ ﺳﻼﻣﻪ (حاشيتا القليوبي وعميرة:1/413)
Question No/0005
If a person joins the Imaam in the second tashahud of salah and while the person stands to perform his prayer should he recite dua istiftah or not?
Ans; If a latecomer joins and sits with the Imaam in the second tashahud of salah and then stands to complete his salah, he may not recite tawjeeh because the time and place of recitation of tawjeeh has ended..