فقہ شافعی سوال نمبر – 0010
سوال نمبر/ 0010
اگر کوئی شخص پانی پر قادر نہ ہونے یا بیماری کی وجہ فرض غسل کے بدلے تیمم کرے، پھر ایک دن کے بعد پانی پر قادر ہو یا بیماری سے اچھا حوالے جائے تو اسے طھارت کیلئے فرض غسل کا اعادہ ضروری ہوگا یا نہیں؟
جواب:۔ اگر کسی شخص کو تیمم کرنے کے بعد پانی مل جائے تو اسکو پانی کے ذریعہ اعادہ یعنی دوبارہ پانی سے غسل کرنا واجب ہے۔
علامہ خطيب شربينى رحمة الله عليه لکھتے ہیں:
ﻭﻳﺴﺘﻤﺮ ﺗﻴﻤﻤﻪ ﻋﻦ اﻟﺤﺪﺙ اﻷﻛﺒﺮ ﺣﺘﻰ ﻳﺠﺪ اﻟﻤﺎء ﺑﻼ ﻣﺎﻧﻊ (مغمى المحتاج..1/183)
ولو برأ… وهو على طهارة بطل تيممه لزوال علته ووجب غسل موضع العذر (مغمى المحتاج. 1/163)
Question No/0010
If a person performs tayammum instead of fardh ghusl due to incapability of getting water or due to any sickness and later a day after he recover from his sickness then to attain purity should he repeat the fardh ghusl?
Ans; If a person finds water after performing tayammum then it is compulsory(wajib)for him to repeat the ghusl with water…