فقہ شافعی سوال نمبر – 0012
سوال نمبر/ 0012
اگر کوئی نجس کپڑا پانی کی بالٹی میں گر جاے، پھر اس کو نکالا جاے تو یہ کپڑا پاک ہوگا یا نہیں؟
جواب:۔ اگر کوئی نجس کپڑا کسی ایسے پانی میں گر جائے جو دو قلہ سے کم ہے تو کپڑا اور پانی دونوں نجس ہوں گے، اور اگر پانی دو قلہ سے زائد ہو اور اس کپڑے کے گرنے کی وجہ سے پانی میں تغیر نہ ہوا ہو تو کپڑا پاک ہوگا اور پانی بھی پاک ہوگا۔
امام نووی رحمة الله عليه لکھتے ہیں.
و لوغمس الثوب النجس فی اناء دون قلتین من الماء فوجھان الصحیح وبه قطع الجمھور ینجس الماء ولا یطھر الثوب. (المجموع:2/544)
ویشترط طھر المحل و رود الماء القلیل علی المحل المتنجس. فان و رد متنجس علی ماء قلیل لا کثیر تنجس. وان لم یتغیر فلا یطھر غیرہ۔ (فتح المعین مع اعانة الطالبین:1/152)
Question No/0012
If an impure cloth fell in a bucket of water then after taking it off from the bucket will this cloth be pure?
Ans; If an impure cloth fell in a bucket of water that is less than two qullah then the cloth as well as the water becomes impure and if the water is more than two qullah and there is no change in the water due to the falling of the cloth in it then this cloth is clean and pure and even the water is clean.