فقہ شافعی سوال نمبر – 0013
سوال نمبر/ 0013
اگر پانی کے علاوہ دودھ یا تیل کثیر مقدار میں ہو اور اس میں کوئی ناپاک چیز گرجاے تو اس کا کیا حکم ہے؟
جواب:۔ اگر پانی کے علاوہ (کسی مائع یعنی سیال چیز میں مثلا) دودھ یا تیل و شربت وغیرہ میں ناپاک چیز گر جاے تو وہ چیز فورا ناپاک ہو جاے گی اگرچہ وہ چیز دو قلہ سے زیادہ ہی کیوں نہ ہو.
(دو قلے تقریبا۱۹۳/لیٹر) البتہ اگر ایسا جانور گر جاے جس میں خون نہ ہو یا خون ہو لیکن بہنے والا خون نہ ہو جیسے مکھی، مچھر، پِسُّو، وغیرہ تواس سے دودھ، تیل وغیرہ ناپاک نہیں ہوگا۔
ﻗﻠﺖ: ﻏﻴﺮ اﻟﻤﺎء ﻣﻦ اﻟﻤﺎﺋﻌﺎﺕ ﻳﻨﺠﺲ ﺑﻤﻼﻗﺎﺓ اﻟﻨﺠﺎﺳﺔ ﻭﺇﻥ ﻛﺜﺮ. ﻭﺇﻧﻤﺎ ﻻ ﻳﻨﺠﺲ اﻟﻤﺎء ﻟﻘﻮﺗﻪ. (روضۃ الطالبین 1/127) (ﻭﻣﺎ) ﺃﻱ ﻭﻳﻌﻔﻰ ﻋﻦ اﻟﺬﻱ (ﻻ ﻧﻔﺲ ﻟﻪ ﺳﺎﺋﻠﺔ) ﻣﻦ اﻟﺤﻴﻮاﻧﺎﺕ ﻋﻨﺪ ﺷﻖ ﻋﻀﻮ ﻣﻨﻬﺎ ﻛﺎﻟﺬﺑﺎﺏ ﻭاﻟﺰﻧﺒﻮﺭ ﻭاﻟﻘﻤﻞ ﻭاﻟﺒﺮاﻏﻴﺚ ﻭﻧﺤﻮ ﺫﻟﻚ (ﺇﺫا) (ﻭﻗﻊ ﻓﻲ اﻹﻧﺎء) اﻟﺬﻱ ﻓﻴﻪ ﻣﺎﺋﻊ (ﻭﻣﺎﺕ ﻓﻴﻪ) (ﻻ ﻳﻨﺠﺴﻪ) ﺃﻱ اﻟﻤﺎﺋﻊ ﺑﺸﺮﻁ ﺃﻥ ﻻ ﻳﻄﺮﺣﻪ ﻃﺎﺭﺡ ﻭﻟﻢ ﻳﻐﻴﺮﻩ ﻟﻤﺸﻘﺔ اﻻﺣﺘﺮاﺯ ﻋﻨﻪ۔ (بجیرمی علی الخطیب:1/285)
Question No/0013
If an impure thing falls in milk or oil that is in greater volume then what is the ruling regarding this?
Ans; If an impure thing falls in any liquid such as milk or oil or juice instead of water then the liquid immediately turns impure even if the liquid is more than two qullah(2 qullah is approx to 193litre)..However if an animal that has no blood or an animal which has blood but doesn’t flow like fly, mosquito,flea etc falls in these kind of liquids then the milk or oil doesnot turn impure..