فقہ شافعی سوال نمبر – 0037
سوال نمبر/ 0037
مسجدوں ميں گھر سے ناریل یا کوئی دوسری چیزیں لاکر نماز کے بعد نیلام کرنا درست ہے؟
جواب :۔ حضرت ابو ہریرہ رضي الله عنه سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا : کہ جب تم مسجد میں کسی کو خرید و فروخت کرتے دیکھو، تو کہو کہ "اللہ کرے کہ تیری تجارت میں نفع نہ ہو” (رواه الترمذي/1321)
اگر کوئی شخص اپنے گھر سے ناریل یا کوئی دوسری چیزیں لاکر مسجد کو عطیہ کے طور پر دے ، تو ان سب چیزوں کو مسجد کے باہر نیلام کرنا درست ہے. مسجد میں نیلام کرنا یا خرید و فروخت کرنا مکروہ ہے۔
————–
الْبَيْعَ فِي الْمَسْجِدِ مَكْرُوهٌ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَغَيْرِهِ، عَلَى الْأَظْهَرِ۔ (روضة الطالبين النووی2/47)
عَدَّ الشَّيْخُ أَبُو حَامِدٍ وَطَائِفَةٌ رِحَابَ الْمَسْجِدِ مَعَ مَقَاعِدِ الْأَسْوَاقِ فِيمَا يُقْطَعُ لِلِارْتِفَاقِ بِالْجُلُوسِ فِيهِ لِلْبَيْعِ وَالشِّرَاءِ، وَهَذَا كَمَا يَقْدَحُ فِي نَفْيِ الْإِقْطَاعِ، يُخَالِفُ الْمَعْرُوفَ فِي الْمَذْهَبِ فِي الْمَنْعِ مِنَ الْجُلُوسِ فِي الْمَسْجِدِ لِلْبَيْعِ وَالشِّرَاءِ، إِلَّا أَنْ يُرَادَ بِالرِّحَابِ الْأَفْنِيَةُ الْخَارِجَةُ عَنْ حَدِّ الْمَسْجِدِ.
قُلْتُ: قَالَ الْمَاوَرْدِيُّ فِي «الْأَحْكَامِ» : إِنَّ حَرِيمَ الْجَوَامِعِ وَالْمَسَاجِدِ، إِنْ كَانَ الِارْتِفَاقُ بِهِ مُضِرًّا بِأَهْلِ الْمَسَاجِدِ، مُنِعَ مِنْهُ، وَلَمْ يَجُزْ لِلسُّلْطَانِ الْإِذْنُ فِيهِ، وَإِلَّا، جَازَ. وَهَلْ يُشْتَرَطُ فِيهِ إِذْنُ السُّلْطَانِ؟ وَجْهَانِ۔ روضة الطالبين -النووي (5/ 298)
Fiqha Shafi Question no:0037
Is it permissible to get coconut or something else from home and sell it in the Mosque after the prayer?
Ans;
Hazrat Abu Huraira Radhiallahu anhu narrates that The Messenger of Allah said;” When you see someone buying and selling in the mosque then say:’ May Allah not profit your business’
(Tirmidhi 1321)
If someone gets coconut or any other thing from his house and present it as a gift to the mosque then selling it outside the Mosque is Valid.. Therefore, it is makrooh to sell these things inside the Mosque..