فقہ شافعی سوال نمبر – 0073
سوال نمبر/ 0073
ایک تیمم سے کتنی فرض نمازیں پڑھنے کی اجازت ہے؟
جواب: ایک تیمم سے ایک ہی فرض پڑھنا جائز ہے. ایک تیمم سے ایک سے زائد فرض نمازنہیں پڑھ سکتے ،البتہ نوافل جتناچاہے پڑھنادرست ہے.
امام عمراني فرماتے ہیں
مسألة: جمع فرضين بتيمم]
قال الشافعي – رَحِمَهُ اللَّهُ -: (ولا يجمع بين صلاتي فرض) .
وجملة ذلك: أنه لا يجوز للمتيمم أن يصلي بتيمم واحد فريضتين من فرائض الأعيان، سواء كان ذلك في وقت أو وقتين …ويجوز له أن يصلي بتيمم ما شاء من النوافل؛
________________
[العمراني، البيان في مذهب الإمام الشافعي، ٣۲۱/١/ ٣۲٦