فقہ شافعی سوال نمبر – 0131
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0131
اگر کسی سات یا آٹھ سال کی لڑکی کو خون آنا شروع ہوجائے تو اس خون کا کیا حکم ہوگا ؟
جواب:۔ لڑکی کو کم از کم اسلامی تاریخ کے اعتبار سے نو سال کی عمر سے حیض آنا شروع ہوتا ہے، اگر اس سے کم عمر کی لڑکی کو خون آنا شروع ہوجائے تو وہ حیض کا خون نہیں ہوگا بلکہ بیماری کا خون مانا جائےگا. لہذا سات یا آٹھ سال کی عمر میں نکلنے والا خون حیض کا نہیں بیماری کا خون ہوگا۔
امام بغوی رحمة الله عليه فرماتے ہیں:
فوقته بعداستکمال المراۃ تسع سنین فلو رات الدم قبل ھذا لسن لا یکون حیضا۔ (التھذیب:1/438)
امام نووی رحمة الله عليه فرماتے ہیں:
قال الشافعی لو رات الدم قبل استکمال تسع سنین فھو دم فساد۔ (المجموع:2/353)
Fiqhe Shafi Question No/0131
If a girl of 7 or 8 years of age starts bleeding then what is the ruling on this girl?
Ans; A girl starts menstruating when she is alteast 9 years old according to lunar calender(islamic).. If the blood is seen by a girl below this age then the blood is not considered as menses but a blood of disease… Therefore, the blood that comes in 7 or 8 years of age is not menses but rather it is the blood caused due to disease…