فقہ شافعی سوال نمبر – 0135
سوال نمبر/ 0135
کسی کی حوصلہ افزائی کےلئے تالیاں بجانا کیسا ہے؟
جواب:۔ کسی کی حوصلہ افزائی کےلیے تالیاں بجانا مکروہ ہے، اور تالیاں بجانے میں غیروں سے مشابہت بھی پائی جاتی ہے، اور تالیاں بجانا زمانہ جاہلیت کا طریقہ رہا ہے، لہذا غیروں کی مشابہت سےبچنا چائیے، اور کسی کی حوصلہ افزائی کے لیے اللہ اکبر اور سبحان اللہ کہنا بہتر ہے۔
———–
قال الإمام الشرواني:
سئل عن التصفيق خارج الصلاة لغير حاجة، فأجاب إن قصد الرجل بذلك اللهو والتشبه بالنساء حرم، وإلا كره۔ (حواشي الشرواني وابن القاسم العبادي:١٥٠\٢)
قال الإمام القليوبي:-
قال ابن حجر: يكره التصفيق خارج الصلاة مطلقا۔(حاشية القليوبي مع الكنز وعميرة:٥٣٤\١)
حاشية الجمل:١٦٤\٢
Question No/0135
What is the ruling on clapping hands for encouragement?
Ans: Clapping hands for one’s encouragement is Makrooh and clapping hands resembles other religions and this custom of clapping hands was practised during the pre islamic era (zamana e jahilat).. Therefore one must refrain from resembling others and the words that are best for encouraging someone are Allahu Akbar and Subhanallah..