فقہ شافعی سوال نمبر – 0144
سوال نمبر/ 0144
سوتے وقت یابیداری میں پاؤں قبلہ کی جانب کرنے کا کیا حکم ہے ؟
جواب:۔ حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے منقول ہے کہ نبی کریم صلی الله عليه وسلم کا بستر اس طرح ہوتا جس طرح انسان کو قبر میں رکھا جاتا ہے۔(رواہ ابو داؤد: 5044 )
مذکورہ حدیث اور دوسری روایات سے معلوم ہوتا ہےکہ سوتے وقت داہنی جانب رخسار کے نیچے ہاتھ رکھ کر قبلہ رخ سونا مستحب ہے.لیکن اگرکوئی اس طرح سوجاے کہ پیر قبلہ کی جانب ہوجائیں یا عام حالات میں پیر قبلہ کی جانب ہوں تو اسمیں کوئی حرج نہیں ہے، اسلئے کہ قضائے حاجت کے علاوہ کسی اور موقع پر قبلہ کی طرف پیر کرنے کی ممانعت نہیں ہے اور خلاف ادب ہے . البتہ ادب کا تقاضہ یہ ہے کہ اس سے جتنا ہو سکے بچنے کی کوشش کرے۔
قال الإمام النووي:- ﺇﺫا ﺗﺠﻨﺐ اﺳﺘﻘﺒﺎﻝ اﻟﻘﺒﻠﺔ ﻭاﺳﺘﺪﺑﺎﺭﻫﺎ ﺣﺎﻝ ﺧﺮﻭﺝ اﻟﺒﻮﻝ ﻭاﻟﻐﺎﺋﻂ ﺛﻢ ﺃﺭاﺩ اﺳﺘﻘﺒﺎﻟﻬﺎ ﺣﺎﻝ اﻻﺳﺘﻨﺠﺎء ﻓﻤﻘﺘﻀﻰ ﻣﺬﻫﺒﻨﺎ ﻭﺇﻃﻼﻕ ﺃﺻﺤﺎﺑﻨﺎ ﺟﻮاﺯﻩ ﻷﻥ اﻟﻨﻬﻲ ﻭﺭﺩ ﻓﻲ اﺳﺘﻘﺒﺎﻟﻬﺎ ﻭاﺳﺘﺪﺑﺎﺭﻫﺎ ﺑﺒﻮﻝ ﺃﻭ ﻏﺎﺋﻂ. (المجموع:٩٨\٢)
قال الإمام النووي:۔ لكن الأدب أن يتوقاهما و يهيئ مجلسه مائلا عنهما والمختار: أنه لا كراهة للأحاديث التي سنذكرها إنشاء الله تعالی. لكن الأدب والأفضل الميل عن القبلة إذا أمكن بلا مشقة ۔ (المجموع:٩٨\٢)
Question no/ 0144
What is the ruling on sleeping or lying with feets pointing towards the qiblah?
Ans; Hazrat Abu Qilabah narrated that Umma Salma R.A said; The bed of Prophet (peace and blessings of Allah be upon him)used to be in a direction just like how a human is placed in the grave..
Based on the given evidence it is concluded that it is mustahab to sleep on the right side placing the right hand under the right cheek in the direction of the qiblah..But if anyone sleeps with feets facing towards the qibla or if while lying down ones feets are pointed towards the qibla then it doesn’t matter because there is no prohibition with regard to the feet facing towards the qibla in any situation except while urinating or when in toilet… But it is better to try and avoid such acts.. (Rawah abu dawood:5044)