فقہ شافعی سوال نمبر – 0161
سوال نمبر/ 0161
بیت الخلاء جاتے وقت چپل پہن کر اور سر ڈھانپ کر جانے کا کیا حکم ہے؟
جواب:۔ سنن بیہقی کی روایت ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم جب قضاء حاجت کے لئے جاتے تو چپل پہن کر اور سر ڈھانپ کر جاتے تھے۔ (سنن بیہقی :168/1)
اس حدیث سے یہ بات واضح ہورہی ہے کہ بیت الخلاء جاتے وقت چپل پہن کر اور سر ڈھانپ کر جانا چاہیے۔
علامة خطیب شربینی فرماتے ہیں:
ﻭﻻ ﻳﺪﺧﻞ اﻟﻤﺤﻞ ﺣﺎﻓﻴﺎ، ﻭﻻ ﻣﻜﺸﻮﻑ اﻟﺮﺃﺱ ﻟﻻﺗﺒﺎﻉ ﺭﻭاﻩ اﻟﺒﻴﻬﻘﻲ ﻣﺮﺳﻼ.
ﻗﺎﻝ ﻓﻲ اﻟﻤﺠﻤﻮﻉ:
اﺗﻔﻖ اﻟﻌﻠﻤﺎء ﻋﻠﻰ ﺃﻥ اﻟﺤﺪﻳﺚ اﻟﻤﺮﺳﻞ ﻭاﻟﻀﻌﻴﻒ ﻭاﻟﻤﻮﻗﻮﻑ ﻳﺘﺴﺎﻣﺢ ﺑﻪ ﻓﻲ ﻓﻀﺎﺋﻞ اﻷﻋﻤﺎﻝ ﻭ ﻳﻌﻤﻞ ﺑﻤﻘﺘﻀﺎﻩ (مغنی المحتاج 70/1)
Question No/0161
What is the ruling on wearing slippers and covering head when going to the toilet?
Ans; It is mentioned in hadeeth of Sunan baihaqi that the Messenger of Allah(peace and blessings of Allah be upon him)used to wear slippers and cover his head when going to the toilet..(Sunan baihaqi 168/1)
It is manifested by this hadeeth that one must wear slippers and also cover his head when going to the toilet..