فقہ شافعی سوال نمبر – 0190
سوال نمبر/ 0190
رمضان کے مہینہ میں تراویح کنتی رکعات پڑھنی چاہے ؟
جواب:۔ تراویح اقرب الی السنہ بیس رکعت ہی ہے اس لئے کہ احادیث سے بهی اسکا ثبوت ہے اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے بیس رکعات تراویح پر اپنے زمانہ خلافت میں اجماع کرالیا تھا اور روز اول سے آج تک آئمہ اربعہ کے یہاں اسی پر عمل بھی چلا آرہا ہے، البتہ اگر عذر ہو سفر وغیرہ کا تو کم و بیش رکعات پر بهی اکتفاء کرئے تو کوئی حرج نہیں۔
مَذْهَبُنا أنَّها عِشْرُونَ رَكْعَةً بِعَشْرِ تَسْلِيماتٍ غَيْرَ الوِتْرِ وذَلِكَ خَمْسُ تَرْوِيحاتٍ والتَّرْوِيحَةُ أرْبَعُ رَكَعاتٍ بِتَسْلِيمَتَيْنِ هَذا مَذْهَبُنا وبِهِ قالَ أبُو حَنِيفَةَ وأصْحابُهُ وأحْمَدُ وداوُد وغَيْرُهُمْ ونَقَلَهُ القاضِي عِياضٌ عَنْ جُمْهُورِ العُلَماءِ
المجموع ٣٨/٤