فقہ شافعی سوال نمبر – 0222
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0222
بہت سارے لوگ جمرات کی رمی کے لئے چپل اور جوتوں کا استعمال کرتے ہیں کیا اس طرح رمی کرتے سے ان کے ذمہ سے واجب ساقط ہوجائے گا؟
جواب:۔ رمی کے صحیح ہونے کے لیے کسی بھی قسم کے پتھر کا ہونا شرط ہے. پتھر کے علاوہ کسی اور چیز سے رمی درست نہیں ہے. لہذا چپل اور جوتوں کے استعمال سے رمی کا وجوب ذمہ سے ساقط نہیں ہوگا.
ذکرنا ان مذھبنا انه یجوز الرمی بکل ما یسمی حجرا ولا یجوز بمالا یسمی حجرا کالرصاص والحدید کالذھب والفضة والزرنیخ والکحل ونحوھا (المجموع:8/143)
Fiqhe Shafi Question no/ 0222
Many people are seen throwing sandals and shoes at the jamarat for Rami( stoning of the satan), Does this action fulfill the obligations of Rami?
Ans: One of the condition for stoning the satan at jamarat is use of any kind of pebbles for this action.. Use of any objects instead of pebbles for stoning of satan at jamarat seems to be invalid .. So throwing sandals and shoes at Jamarat does not fulfill the obligations of Rami ..