فقہ شافعی سوال نمبر – 0256
سوال نمبر/ 0256
عام طور پر ماكول اللحم جانور كے پاوں سے بال صاف كر كے چمڑی كے ساتھ ان كو پكايا جاتا ہے اور كھايا جاتا ہے تو كيا ماكول اللحم جانور كى چمڑی كو كهانا جائز ہے؟
جواب : عام طور پر ماكول اللحم جانور (یعنی وہ جانور جن کا گوشت کھانا جائز ہے) كے پاوں سے بال صاف كر كے چمڑی كے ساتھ ان كو پكايا جاتا ہے تو اسكا كهانا جائز ہے كيونكہ ماكول اللحم جانور کی چمڑی پاک ہے جس طرح گوشت پاک ہے اور گوشت کی طرح جمڑی كا بھی كهانا جائز ہے اس لئے كہ اس كے كھانے میں كوئی ضرر بهی نہیں ہے۔
اذا زكي ماكول اللحم فجاده باق علي طهارته كلحمه{١}
و اما اكله بعد الدباغ فان كان من حيوان مأكول ففيه قولان قال في الجديد يجوز لانه طاهر لا يخاف من اكله و جاز اكله كجلد الشاة الذكاة{٢}
{١}روضة الطالبين:١٥١\١ {٢}البيان:١٦٨\١ ☆المجموع:٢٧٦\١ ☆الحاوي الكبير:٦٦\١ ☆حاشية الجمل:٢٨٦\١
Question no/ 0256
Usually the legs of the animal (whose meat is halal to eat) is cleaned and cooked along with its skin and is eaten.,Is it permissible to eat the skin of the animal.?
Ans; Usually the legs of the Maakulullaham animal (whose meat is halal to eat) is cleaned and cooked along with its skin and is eaten and it is permissible to eat the skin of the animal because just like the meat ,the skin of the maakulullaham animal is pure and just like the meat it is permissible to eat the skin because there is no harm in it..