فقہ شافعی سوال نمبر – 0265
سوال نمبر/ 0265
اگر كسی جانور كے دانت گر گئے ہوں تو اس جانور پر قرباني كرنا صحيح ہے يا نہیں؟
جواب:۔ اگر کسی جانور كے بعض دانت گر گئے ہو ں تو اس كی قربانی جائز ہے، اس لئے كہ عام طور پر اس صورت میں گوشت میں نقص كا انديشہ كم رہتا ہے اور اگر تمام كے تمام دانت گر گئے ہو ں اور وه كسی بيماری كے وجہ سے ہو جس سے اس جانور كے اندر کوئی نقص واقع ہوا ہو تو پهر اس جانور کی قربانی درست نہیں ہوگی ، ورنہ یعنی گوشت میں نقص نہ ہوتو کوئی حرج نہیں اور يہی بات بہتر اور احسن ہے
ﺗﺠﺰﺉ اﻟﺘﻲ ﺫﻫﺐ ﺑﻌﺾ ﺃﺳﻨﺎﻧﻬﺎ، ﻓﺈﻥ اﻧﻜﺴﺮ ﺃﻭ ﺗﻨﺎﺛﺮ ﺟﻤﻴﻊ ﺃﺳﻨﺎﻧﻬﺎ، ﻓﻘﺪ ﺃﻃﻠﻖ ﺻﺎﺣﺐ «اﻟﺘﻬﺬﻳﺐ» ﻭﺟﻤﺎﻋﺔ: ﺃﻧﻬﺎ ﻻ ﺗﺠﺰﺉ، ﻭﻗﺎﻝ اﻹﻣﺎﻡ: ﻗﺎﻝ اﻟﻤﺤﻘﻘﻮﻥ: ﺗﺠﺰﺉ. ﻭﻗﻴﻞ: ﻻ ﺗﺠﺰﺉ. ﻭﻗﺎﻝ ﺑﻌﻀﻬﻢ: ﺇﻥ ﻛﺎﻥ ﺫﻟﻚ ﻟﻤﺮﺽ ﺃﻭ ﻛﺎﻥ ﻳﺆﺛﺮ ﻓﻲ اﻻﻋﺘﻼﻑ ﻭﻳﻨﻘﺺ اﻟﻠﺤﻢ، ﻣﻨﻊ، ﻭﺇﻻ، ﻓﻼ، ﻭﻫﺬا ﺣﺴﻦ، ﻭﻟﻜﻨﻪ ﻳﺆﺛﺮ ﺑﻼ ﺷﻚ، ﻓﻴﺮﺟﻊ اﻟﻜﻼﻡ ﺇﻟﻰ اﻟﻤﻨﻊ اﻟﻤﻄﻠﻖ {١}روضة الطالبين:٤٦٥\٢
Question no/ 265
Is it permissible to slaughter an animal whose teeth have fallen off?
Ans; It is permissible to slaughter the animal if some of the teeth have fallen off because the probability of defects in the meat is less.. If all the teeth have fallen off due to some disease causing defect to the meat then slaughtering of that animal is not acceptable.. If there is no defect in the meat then it is better and good..