فقہ شافعی سوال نمبر – 0294
سوال نمبر/ 0294
کیا رات کے وقت ناخن کاٹنا حرام ہے؟ کیاحدیث میں منع کیا گیا ہے؟
جواب :۔ ناخن کا کاٹنا سنت ہے۔اور اس کے لیے وقت کی کوئی قید نہیں جب بھی بڑھ جائے کاٹ لے۔ حدیث میں اس طرح کی کوئی بات نہیں ہے کہ رات میں ناخن کاٹنا حرام یا مکروہ ہے۔ لھذا رات میں ناخن کاٹ سکتے ہیں۔
صحیح مسلم کی روایت ہے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے لیے مونچھوں کے کترنے, ناخن کے تراشنے, بغل کے بالوں کو اکھاڑنے، اور زیرناف بالوں کو نکالنے میں وقت مقرر کیا کہ ہم انھیں چالیس دنوں تک نہ چھوڑے۔(مسلم /٥٩٩)
امام خطاب سبکی فرماتے ہیں۔
تقليم الاظافير هو سنة اتفاقا ولا توقيت فيه فمتي استحق القص فعل ۔ (الدين الخالص 1/179)
اما كون من قص اظافره بالليل باثم فلا دليل عليه (اسلام ويب. مركز الفتاوي)
ﻭﺃﻣﺎ ﻭﻗﺖ ﺣﻠﻘﻪ ﻓﺎﻟﻤﺨﺘﺎﺭﺃﻧﻪ ﻳﻀﺒﻂ ﺑﺎﻟﺤﺎﺟﺔ ﻭﻃﻮﻟﻪ ﻓﺈﺫا ﻃﺎﻝ ﺣﻠﻖ ﻭﻛﺬﻟﻚ اﻟﻀﺒﻂ ﻓﻲ ﻗﺺ اﻟﺸﺎﺭﺏ ﻭﻧﺘﻒ اﻹﺑﻂ ﻭﺗﻘﻠﻴﻢ اﻷﻇﻔﺎﺭ ﻭﺃﻣﺎ ﺣﺪﻳﺚ ﺃﻧﺲ اﻟﻤﺬﻛﻮﺭ ﻓﻲ اﻟﻜﺘﺎﺏ (ﻭﻗﺖ ﻟﻨﺎ ﻓﻲ ﻗﺺ اﻟﺸﺎﺭﺏ ﻭﺗﻘﻠﻴﻢ اﻷﻇﻔﺎﺭ ﻭﻧﺘﻒ اﻻﺑﻂ ﻭﺣﻠﻖ اﻟﻌﺎﻧﺔ ﺃﻻ ﻳﺘﺮﻙ ﺃﻛﺜﺮ ﻣﻦ ﺃﺭﺑﻌﻴﻦ ﻟﻴﻠﺔ) ﻓﻤﻌﻨﺎﻩ ﻻ ﻳﺘﺮﻙ ﺗﺮﻛﺎ ﻳﺘﺠﺎﻭﺯ ﺑﻪ ﺃﺭﺑﻌﻴﻦ ﻻ ﺃﻧﻬﻢ ﻭﻗﺖ ﻟﻬﻢ اﻟﺘﺮﻙ ﺃﺭﺑﻌﻴﻦ شرح مسلم:1/493
Question no/ 0294
Is cutting nails at night haram? Is it prohibited in any of the hadees?
Ans; Cutting nails is sunnah..and no time is particular for cutting the nails thus whenever it grows it should be cut.. There is no hadees that says cutting nails at night as haram or makrooh..Therefore it is permissible to cut the nails at night..
There is a narration in sahih muslim, Hazrat Anas R.A narrated that the messenger of Allah(peace and blessings of Allah be upon him) specified a time limit for us within which we should trim the moustache,cut the nails, pluck the armpit hairs,shave the pubic hair and not leave it for more than forty days.. ( muslim 599)