فقہ شافعی سوال نمبر – 0397
سوال نمبر/ 0397
اگر کوئی شخص فرض غسل کرے اور بغیر وضو کے نماز ادا کرے تو شرعا کیا حکم ہے؟
جواب:۔ امام نووی رحمة الله عليه لکھتے ہیں فرض غسل کے بعد بغیر وضو کے نماز پڑھ سکتے ہیں جبکہ غسل کرتے وقت یا غسل کے بعد نواقض وضو میں سے کوئی عمل نہ ہوا ہو، کیوں کہ وضو غسل میں شامل ہوتا ہے۔ ترمذی کی روایت میں خود حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم غسل جنابت کے بعد وضو نہیں کرتے تھے۔(سنن ترمذی/107)
للجنب ثلاثة احوال .. فالحال الاول یجنب بلا حدث فیکفیه غسل البدن ولا یلزمه الوضوء… وله ان یصلی بذلك الغسل من غیر وضوء .. الحال الثانی: ان یحدث ثم یجنب…انه یکفیه افاضة الماء علی البدن ویصلی به بلا وضوء … الحال الثالث: ان یجنب من غیر حدث ثم یحدث .. فعلی ھذا یجزیه الغسل بلا وضوء قطعا۔ (المجموع2/224/225)
ولو حدث بعد ارتفاع جنابة اعضاء الوضوء لزمه الوضوء مرتبا بالنیة ای عند ارادۃ نحو الصلاۃ کما ھو ظاھر۔ (فتح العین مع اعانة:1/94)
Question No/0397
If a person perform fardh bath(ghusl) and offers prayer without ablution?
Ans; Imaam Nawawi Rehmatullah Alaihi says it is permissible to offer prayer without ablution after performing fardh ghusl only if he has not performed any of the act that invalidates ablution during bath or after bath because ablution is a part of bath..There is a narration by Hazrat Aisha R.A in Tirmidhi that the Messenger of Allah(peace and blessings be upon him) would not perform ablution after having bath of janabah..