فقہ شافعی سوال نمبر – 0398
سوال نمبر/ 0398
اگر کوئی عورت کسی کے بچے کو تین مرتبہ دودھ پلائے تو کیا رضاعت ثابت ہوگی؟
جواب اگر کوئی عورت کسی بچے کو تین مرتبہ دودھ پلائے تو رضاعت کا ثبوت نہیں ہوگا اس لئے کہ رضاعت کے ثبوت کے لئے پانچ مرتبہ کا پلانا ضروری ہیں:
عن أم الفصل رضي الله عنه أن النبي صلى الله عليه وسلم قال:لا تحرم الرضعة اوالرضعتان أو المصة أوالمصتان- رواہ مسلم
ولا يثبت تحريم الرضاع بما دون خمس رضعات (المهذب٤٨٥/٤)
Question No/0398
If a woman suckles someone’s baby three times then does the fosterage get confirmed?
Ans; If a woman suckles someone’s baby three times then the fosterage is not confirmed because to evidence one’s fosterage, a woman must suckle the baby five times..