فقہ شافعی سوال نمبر – 0404
سوال نمبر/ 0404
کیا ہاتھی اور شیر کی خرید و فروخت درست ہے؟
جواب:۔خریدوفروخت کے شرائط میں سے ایک شرط یہ ہے کہ خریدی جانے والی چیز میں منفعت ہو، اگر منفعت نہ ہو تو خرید و فروخت جائز نہیں ہے، لہذا شیر کی خرید و فروخت جائز نہیں ہے، اس لئے کہ اس میں عامة فائدہ نہیں ہوتا، اور ہاتھی کی خرید و فروخت جائز ہے، اس لئے کہ اس میں بہت سارے فوائد ہیں۔
قال الإمام النووي:
القسم الثاني من الحيوان ما لا ينتفع به فلا يصح بيعه…….. كالأسد۔ (المجموع:٢٢٧\٩)
قال الإمام الشربيني: الثاني النفع……….. أما ما ينفع من ذلك كا…الفيل للقتال…فيصح۔ (مغني المحتاج ٣٦٦\٢) ☆الاقناع:١٠\٢ ☆بجيرمي على الخطيب:١٠\٣ ☆الكنز مع الحاشيتا:١٤٣٩\٢
Question No/0404
Is it acceptable to sell and buy elephants and lions?
Ans; One of the conditions of marketing is that the thing that is to be bought must possess benefit… if it doesnot possess benefit then marketing is not permissible.. Therefore, marketing of lions is not permissible because it has no benefit but buying and selling of elephants is permissible because it is highly beneficial..