فقہ شافعی سوال نمبر – 0429
فقہ شافعی سوال نمبر/0429
اگر کوئی امام تراویح کی نماز قرآن دیکھ کر پڑھائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ اور اگر کوئی تنہا تراویح کی نماز پڑھے اور قرآن دیکھ کر پڑھے تو اس کا کیا حکم ہے؟
جواب:۔ تراویح کی نماز میں امام کے لیے یا کسی تنہا شخص کے لیے قرآن کریم دیکھ کر پڑھنا جائز ہے. قرآن دیکھ کر پڑھنے سے نماز باطل نہیں ہوگی. البتہ اس بات کا خیال رہے کہ قرآن دیکھ کر پڑھنے سے عمل کثیر یعنی زیادہ حرکت نہ ہو۔
ﻟﻮ ﻗﺮﺃ اﻟﻘﺮﺁﻥ ﻣﻦ اﻟﻤﺼﺤﻒ ﻟﻢ ﺗﺒﻄﻞ ﺻﻼﺗﻪ ﺳﻮاء ﻛﺎﻥ ﻳﺤﻔﻈﻪ ﺃﻡ ﻻ ﺑﻞ ﻳﺠﺐ ﻋﻠﻴﻪ ﺫﻟﻚ ﺇﺫا ﻟﻢ ﻳﺤﻔﻆ اﻟﻔﺎﺗﺤﺔ ﻛﻤﺎ ﺳﺒﻖ ﻭﻟﻮ ﻗﻠﺐ ﺃﻭﺭاﻗﻪ ﺃﺣﻴﺎﻧﺎ ﻓﻲ ﺻﻼﺗﻪ ﻟﻢ ﺗﺒﻄﻞ۔ (المجموع:4/95)
Fiqhe Shafi Question No/0429
If a fasting person sees a person drowning and it is not possible to rescue the drowning person without breaking the fast then in this situation what is the ruling with regard to breaking the fast?
Ans; If a fasting person sees a person drowning then it is compulsory(wajib)for him to rescue the drowning person even if his fast invalidates during the rescue…