فقہ شافعی سوال نمبر – 0446
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0446
اگر کوئی امام نماز میں سورہ ص کا سجدہ کرے تو اس نماز کا کیا حکم ہے ؟
جواب:۔ ۲۳/ تئیسویں پارے میں سورہ ص کا سجدہ شوافع کے نزدیک سجدہ تلاوت نہیں ہے بلکہ یہ سجدہ شکر ہے جس کو نماز کے علاوہ میں کرنا مستحب ہے اور اصح قول کے مطابق اس سجدہ کو نماز میں کرنا حرام ہے, اگر کوئی امام "سورہ ص” کا سجدہ نماز میں عمدا کرے تو اس کی نماز باطل ہوجائے گی اور اگر کوئی مسئلہ نہ جانتے ہوئے یا بھول کر اس سجدہ کو نماز میں کرے تو نہ جاننے کی بناء پر اس کی نماز باطل نہیں ہوگی البتہ وہ سجدہ سہو کریگا، اور اگر امام حنفی ہو تو ایسی صورت میں مقتدی امام سے الگ ہونے کی نیت کریگا اور امام قیام میں واپس لوٹنے تک کھڑے رہ کر امام کا انتظار کرے۔
امام شربینی رحمة الله عليه فرماتے ہیں:(تسن سجدات التلاوة وهن في الجديد أربعة عشر) سجدة (منها سجدتا الحج لا) سجدة (ص بل هي سجدة الشكر تستحب في غير الصلاة وتحرم فيها) وتبطلها(على الأصح) لمن علم ذلك وتعمده، أما الجاهل أو الناسي فلا تبطل صلاته لعذره، لكن يسجد للسهو. ولو سجد إمامه وكان يعتقدها كحنفي جاز له مفارقته و انتظاره قائما…ولا يسجد للسهو إذا انتظره. (مغني المحتاج:٣٠١-٣٠٢\١-دار الكتب العلمية) امام نووی رحمة الله عليه فرماتے ہیں:ﻭﻟﻮ ﺳﺠﺪ ﺇﻣﺎﻣﻪ ﻓﻲ "ص” ﻟﻜﻮﻧﻪ ﻳﻌﺘﻘﺪﻫﺎ ﻓﺜﻼﺛﺔ ﺃﻭﺟﻪ ﺃﺻﺤﻬﺎ ﻻ ﻳﺘﺎﺑﻌﻪ
ﺑﻞ ﺇﻥ ﺷﺎء ﻧﻮﻯ ﻣﻔﺎﺭﻗﺘﻪ ﻷﻧﻪ ﻣﻌﺬﻭﺭ ﻭﺇﻥ ﺷﺎء ﻳﻨﺘﻈﺮﻩ ﻗﺎﺋﻤﺎ ﻛﻤﺎ ﻟﻮ ﻗﺎﻡ ﺇﻟﻰ ﺧﺎﻣﺴﺔ ﻻ ﻳﺘﺎﺑﻌﻪ ﺑﻞ ﺇﻥ ﺷﺎء ﻓﺎﺭﻗﻪ ﻭﺇﻥ ﺷﺎء اﻧﺘﻈﺮﻩ ﻓﺈﻥ اﻧﺘﻈﺮﻩ ﻟﻢ ﻳﺴﺠﺪ ﻟﻠﺴﻬﻮ ﻷﻥ اﻟﻤﺄﻣﻮﻡ ﻻ ﺳﺠﻮﺩ ﻋﻠﻴﻪ….
Fiqhe Shafi Question No/0446
If anyone Emam performs the sajdah of surah Sua’d in prayer then what is the ruling with regard to this?
Ans; According to Shaafi’s The Sajdah of Surah Suad is not considered as Sajdah tilawat rather it is sajdah shukr which is recommended (mustahab) to be performed in times other than salah and according to the correct description performing this sajdah in prayer is forbidden.. If a Emam performs the sajdah of Surah Suad deliberately then the salah invalidates and if anyone performs this sajdah unknowingly or due to ignorance then the salah will not invalidate however she/he must perform sajda suhu… If the Imaam is hanafi then in this situation the muqtadi shall make the niyyah of separation from Imaam and will wait until the Imaam gets back to the standing position..