فقہ شافعی سوال نمبر – 0484
قہ شافعی سوال نمبر/ 0484
مینڈھا اگر ایک سال سے کم ہو لیکن اسکے دانت نکل چکے ہو تو کیا یہ مینڈھا قربانی کے لیے کافی ہوگا؟
جواب:۔ قربانی میں کافی ہونے کے لیے مینڈھے کا ایک سال ہونا ضروری ہے. البتہ اگر ایک سال مکمل نہ ہںولیکن ایک سال مکمل ہونے سے پہلے دانت گر جائے تو قربانی کافی ہوگی لیکن اگر دانت صرف نکلے ہوں گرے نہ ہوں تب بھی قربانی کافی نہ ہوگی.
ولا یجزئ اقل من جذع الضان…والجذع ذو سنة تامة نعم ان اجذع قبلھا ای : اسقط سنة اجزا. (اسنی المطالب٤٥٤/٢)
اما شرط الضان فھو ان یکون قد طعن فی الثانیة، او اجدع ای سقطت اسنانه المامیة ولو لم یبلغ سنة. (الفقه المنھجی٢٣٤/١)
Fiqhe Shafi Question no/0484
If the sheep is of less than one year but its teeth have comeout then is this sheep eligible for sacrifice (qurbani)?
Ans: For the eligibility of sacrifice the sheep must be one year old.. However, if the animal has not completed one year but the teeth has fallen before the completion of one year then the animal is eligible for sacrifice and if the teeth have just come out and not fallen then the animal is not suitable for sacrifice..