فقہ شافعی سوال نمبر – 0502
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0502
اگر کوئی شخص رکوع وسجدہ کرنے سے عاجز ہو تو کرسی پر بیٹھے بغیر اسکے لیے رکوع وسجدہ کرنے کی کیا کیفیت ہںے؟ رہنمائی فرمائیں
جواب: اگر کوئی شخص رکوع وسجدہ کرنے سے عاجز ہو تو کرسی پر بیٹھے بغیر اسکے لیے رکوع و سجدہ کرنے کی کیفیت اس طرح ہںے کہ وہ حالت قیام ہی میں اپنی طاقت کے بقدر رکوع وسجدہ کے لیے اپنی پشت کو جھکا ئیگا اگر اپنی پشت جھکانے سے عاجز ہوتو اپنی گردن کو جتنا جھکا سکتا ہے جھکائے گا اگر اس سے بھی عاجز ہو تو پھر ان دونوں کے ذریعہ اشارہ کرئے گا. البتہ ہرصورت میں رکوع کے مقابلہ میں سجدہ کے وقت (پشت. گردن) کو زیادہ جھکائے گا.
ومن قدر في جميع صلاته على القيام فقط ، قام للقراة ، ثم حنى للركوع والسجود صلبه طاقته ، ثم رقبته ،ثم اوما بهما . (العباب 190/1)
Fiqhe Shafi Question No/502
If an individual is unable to do genuflexion(ruku) and prostration(Sujood) then in which different ways can he do it without using a chair ?
Ans : If an individual is unable to do genuflexion(ruku) and prostration(sujood) , then the different ways to perform genuflexion and prostration without using chair are as follows; In the state of qiyam(whilst standing) he must bend his back as much as possible and if he is unable to do so then he must bend his neck as well as he can.. Even if he cannot do so then he shall perform these two rukn with gestures.. However, one must bend his back or neck more in prostration(sajdah) than in genuflexion..