فقہ شافعی سوال نمبر – 0512
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0512
جمعہ کے خطبہ میں تقوی کی نصیحت صریح الفاظ سے ضروری ہے یا آیات قرآنی کے ضمن میں تقوی کی وصیت کافی ہے؟
جواب:۔ جمعہ کے خطبہ میں تقوی کی نصیحت الفاظ صریح سے ضروری نہیں ہے بلکہ آیت قرآنی کے ضمن میں تقوی کی نصیحت کافی ہوجائے گی مثلا اللہ تعالی کا فرمان (يا أيها الناس اتقوا ربكم) اور قرآن کی آیت سے وصیت کرنا یہی زیادہ بہتر ہے۔
علامہ عمرانی رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں۔ "ولفظ الوصية ليس بشرط في الخطبة ولو قرأ آية فيها وصية كقوله تعالی: ( يا أيها الناس اتقوا ربكم ) أجزأه لأنها أبلغ من الوصية. هذا مذهبنا. (البيان ٢/ ٥٤٨)
Fiqhe Shafi Question No/0512
In friday khutbah,Is it necessary to describe the advice of taqwa in clear words or just describing it in the form of Qura’nic verses is sufficient?
Ans; In friday khutbah, describing the advice of taqwa in clear words is not necessary indeed it is sufficient to describe it in the form of quranic verses.. for example; Allah Ta’ala says
(يا أيها الناس اتقوا ربكم)and delivering it in the form of Queanic verses is better than it..