فقہ شافعی سوال نمبر – 0546
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0546
بیوی کی بھتیجی یا بھانجی سے بیوی کی موجودگی میں شادی کرنے کا کیا حکم ہے؟
جب کوئی عورت نکاح میں ہو تو ایسی صورت میں اس کی بھتیجی یا بھانجی سے یا اس کی خالہ یا پھوپھی سے نکاح کرنا جائز نہیں ہے اس لیے کہ خالہ اور بھانجی یا پھوپھی اور بھتیجی کا ایک ساتھ نکاح میں رکھنا حرام ہے
و يحرم عليه الجمع بين المراة وعمتها الحقيقه والمجاز من الرضاع او من النسب. (البيان: ۲٥١/١) وكذلك يحرم الجمع بين المرأة وعمتها وبين المراة وخالتها. (كفايه الاخيار:٤٣٤/١)
Fiqhe Shafe Question No.0546
What is the ruling with regards to a person marrying with his wife’s niece (Bhateeji or Bhanji) while his wife is alive ?
Answer: When a person is married to any woman, then it is not allowed for that person to marry his wife’s niece or her paternal/maternal aunt (Phoophi or Khala), since, it is Haram for a person to marry the aunt & niece together.