فقہ شافعی سوال نمبر – 0558
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0558
بعض لوگ حلال جانوروں کا گوشت بغیر پکائے کچہ ہی کھا لیتے ہیں کیا کچہ گوشت کھانا جائز ہے؟
جواب:۔ اگر کوئی شخص حلال جانور کا گوشت بغیر پکائے کچہ کھا لیتا ہے تو اس طرح کچہ گوشت کھانا جائز ہے۔ ہاں اگر کچہ گوشت کھانے میں نقصان کا اندیشہ ہو تو نہیں کھانا چاہیے۔
ولا فرق فیما یحنث باکله من اللحم بین أن یاکله مشویا او مطبوخا او نئیا….. أن حقیقة الاکل ما لاکه مضغا بفمه وازدردہ الی جوفه وهذا موجود فی النیء کوجودہ فی المطبوخ والمشوی. (الحاوي الكبير ٥١٧/١٥) ھل یجوز اکل اللحم نئیا؟ الجواب : نعم ۔ (فتاوى الإمام النووي ١٦٢/١)
Fiqhe Shafi Question No/0558
Some people consume the meat of lawful animals as raw without cooking them, is it permissible in shariah to consume the raw meat?
Ans; If an individual consumes the meat of lawful animal as raw without cooking them then it is permissible but if there is any harm in consuming the raw meat then one must not consume it..