فقہ شافعی سوال نمبر – 0566
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0566
كسی کے انتقال کے بعد تین دن غم اور سوگ منانے کی مدت تدفین کے بعد سے شروع ہوگی یا انتقال کے وقت سے؟
جواب:۔ حضرت ام حبیبہ رضي الله عنها فرماتی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا کہ مومن عورت کے لیے کسی مرنے والے پر تین دن سے زیادہ سوگ منانا جائز نہیں سوائے مرنے والے کی بیوی کے، اس لیے کہ بیوی پر اسکے شوہر کے انتقال پر چار مہینے دس دن سوگ منانا واجب ہے۔ (بخاری/5339) فقہاء نے مذکورہ حدیث سے استدلال کیا کہ اگر کسی شخص کا انتقال ہوجائے اور مرنے والا اس عورت کا شوہر ہو تو اس پر چار مہینے اور دس دن سوگ منانا واجب ہے اور اگر سوگ منانے والے میت کے بیوی کے علاوہ ہو تو ان کے لئے تین دن سوگ منانا جائز ہے اور تین دن کی مدت کا اعتبار میت کی موت سے ہوگا تدفین سے نہیں۔
ولھا احداد علی غیر زوج ثلاثة أيام فأقل وتحرم الزيادة علیھا بقصد الاحداد ۔۔۔ قال البرلسی وقد مر فی التعزية اعتبار الثلاثة من الموت أو الدفن أن فينبغي أن یاتئ مثل ذلك ھنا قال بعضهم ینبغی ھنا اعتبارها من وقت العلم بالموت علی قیاس الغائب فالموت۔ (حاشیةالبجیرمی۔ 4/60)
Fiqhe Shafi Question No/0566
Upon the death of an individual from which day the period of mourning (of 3days) begins? Does it begin after the burial of the deceased or after the occurence of death?
Ans; Narrated by Hazrat Umme Habiba R.A that the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said,” It is not lawful for a muslim woman who believes in Allah and the last day to mourn for more than three days, except for her husband, for whom she should mourn for four months and ten days” (Sahih bukhari 5339) The jurists (fuqaha) based their opinion from the mentioned hadeeth that if an individual dies and he is a husband of a woman then it is compulsory (wajib) for the woman to mourn for four months and ten days.. Except his wife it is permissible for the other people to mourn for 3 days and the period of mourning (of 3days) begins from the day in which the death occured..