فقہ شافعی سوال نمبر – 0591
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0591
بیوی اگر خود اپنی مرضی سے اپنا مہر شوہر کو معاف کردے تو کیا دوبارہ اپنے مہر کا مطالبہ کرسکتی ہے؟
جواب:۔اگر بیوی پہاپنا مہر معاف کردے پھر دوبارہ شوہر سے اپنے مہر کا مطالبہ کرے تو شوہر کو مہر لہذا اس اعتبار سے اگر کوئی عورت (بیوی) معاف کیا ہوا مہر کا مطالبہ کرے تو اس کا مطالبہ کرنا درست نہیں ہے ۔
قال الماوردي: اذا خيرت الزوجةفي اعساره بنفقتها فاختارت المقام رضا بعسرته… والفرق بينهما أن الصداق يجب دفعه واحدة فإذا تقدم عفوا سقط خيارها. (الحاوي الكبير۔ ١١/٤٦٣)