فقہ شافعی سوال نمبر – 0592
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0592
اگر کوئی غلطی سے احرام کی حالت میں لنگی پہنے پھر فورا اتار دے تو اس کا کیا حکم ہے؟
جواب:۔ اگر کوئی احرام پہنا ہوا شخص سہوا (غلطی) سے حالت احرام میں لنگی پہنے پھر فورا اسے اتار دے تو اس پر فدیہ لازم نہیں ہوگا۔
وإن لبس أو تطيب أو دهن رأسه أو لحيته ناسيا أو جاهلا بالتحريم فلا فدية عليه.(البيان ۔4/187)