فقہ شافعی سوال نمبر – 0595
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0595
نماز سے باہر قرآن کی تلاوت کرتے وقت رونے کا کیا حکم ہے؟
جواب:۔ نماز سے باہر قرآن مجید کی تلاوت کرتے وقت رونا مستحب ہے اور یہ تصوف کی اصطلاح میں عارفین کی صفت اور اللہ کے نیک بندوں کا شعار ہے۔
ويستحب البکاء عند القراءة وھی صفة العارفين وشعار عباد اللہ الصالحين (المجموع 187 /2) *الحاوي الكبير 67/3 *حواشی الشرواني 156/1