فقہ شافعی سوال نمبر – 0633
فقہ شافعی سوال نمبر / 0633
اگر قربانی کے گائے کے پستان پر زخم ہو یا پستان ہی نہ ہو تو ایسی گائے کی قربانی درست ہوگی یا نہیں؟
جواب:۔ اگر قربانی کے گائے کے پستان پر زخم ہو تو اس کی قربانی درست نہیں ہوگی، اسی طرح اگر گائے کے پستان کو بھیڑیے وغیرہ نے کاٹ دیا ہو کسی دوسری چیز سے پستان کٹ گئے ہوں تو ایسی گائے کی قربانی بھی درست نہیں ہوگی، ہاں اگر پیدائشی طور پر پستان ہی نہ ہوں تو ایسی گائے کی قربانی درست ہے۔
قلت الصحيح المنصوص يضر يسيرالجرب والله اعلم لأنه يفسد اللحم والودك وألحق به البثور والقروح ۔ (تحفة المحتاج: ٢٥٧/٤) وَلَوْ قَطَعَ الذِّئْبُ أَوْ غَيْرُهُ أَلْيَتَهَا أَوْ ضَرْعَهَا لَمْ تُجْزِئْ عَلَى الْمَذْهَبِ۔ (المجموع :٢٩٥/٨) وتجزئ الَّتِي خلقت بِلَا آلية أَو ضرع فِي الأصح۔ (فاية الأخيار/٦٣٠)
Fiqhe Shafi Question No/0633
If there is an injury on the udders (breasts) of a sacrificing cow or there are no udders then is it permissible to slaughter this cow?
Ans; If there is an injury on the udders of a sacrificing cow then it is not appropriate to slaughter this animal.. Similarly, if an wolf bites the udders of the cow or if it is cut off due to some other means then slaughtering of this animal is not permissible.. However, if there are no udders by birth then it is permissible..