فقہ شافعی سوال نمبر – 0651
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0651
نماز میں ایک پیر پر زور دے کر کھڑا ہونا اور دوسرے کو ڈھیلا چھوڑنا کیسا ہے؟
جواب:۔ نماز میں ایک پیر پر زور دے کر کھڑا ہونا اور دوسرے کو ڈھیلا چھوڑنا مکروہ ہے، ہاں اگر کوئی تکیلف ہو تو کوئی حرج نہیں۔
امام نووي رحمة الله عليه فرماتے ہیں: لو قام علي إحدي رجليه صحت صلاته مع الكراهة فإن كان معذورا فلا كراهة. (المجموع 3/ 230)
Fiqhe Shafi Question No/0651
Is it permissible to Stand on salah by giving force on one leg and letting loose the other leg?
Ans; Standing on one leg by giving force and letting loose the other on salah is Makrooh , if any problem then we can stand .