فقہ شافعی سوال نمبر – 0670
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0670
رات کو وتر کی نماز کے پڑھنے کے بعد تھجد کی نماز پڑھنا، اور رات کو وتر کی نماز نہ پڑھکر تھجد پڑھنے کا کیاطریقہ ہے ؟
جواب :۔ اگر کوئی شخص رات کو وتر کی نماز کے پڑھنے کے بعد تھجد کے وقت بیدار ہوجائے تو وہ تھجد کی نماز پڑھ سکتا ہے، ایسی صورت میں وتر کی نماز دوبارہ پڑھنے کی ضرورت نہیں، البتہ کوئی شخص رات کو وتر نہ پڑھکر تھجد پڑھنا چاہے تو پہلے تھجد پڑھے گا اور بعد میں وتر پڑھے گا۔
امام مزجد رحمة الله عليه فرماتے ہیں: ويندب جعل وتره آخر صلاة الليل فمن وثق قبل الفجر أخره وإلا..أوتر بعد سنة العشاء ثم إذا تهجد .. لم يعده. (العباب:1/ 249) علامہ شیرازی رحمة الله عليه فرماتے ہیں: فإن كان ممن له تهجد فالأولى أن يؤخره حتى يصليه بعد التهجد وإن لم يكن له تهجد فالأولى أن يصليه بعد سنة العشاء. (المهذب 1/ 298.297) امام نووی رحمة الله عليه فرماتے ہیں: إذا أوتر قبل أن ينام ثم قام وتهجد لم ينقض الوتر على الصحيح المشهور وبه قطع الجمهور بل يتهجد بما تيسر له شفعا. (المجموع :4/ 20)
Fiqhe Shafi Question No/0670
What is the procedure of praying witr prayers at night followed by tahajjud prayers and not praying witr at night and praying tahajjud ?
Answer; If an Individual offer witr prayers at night and he wakes up for tahajjud , he can offer tahajjud prayers . On this , he must not repeat the witr prayers again . On the contrary, if an individual do not offer witr prayers at night and he wants to pray tahajjud, he must offer tahajjud first followed by witr later .