فقہ شافعی سوال نمبر – 0684
فقہ شافعی سوال نمبر/ 0684
اگر امام کی آواز سارے مقتدیوں تک پہنچانے کے لیے مکبر ہوا کرتے ہیں شرعا اس کا کیا حکم ہے اور مکبر کہاں کھڑا رہیگا؟
جواب:۔ صحیح مسلم کی روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ امام کی آواز اگر کسی وجہ سے دھیمی ہو تو نماز میں مستحب یہ ہے کہ مؤذن یا ماموم میں سے کوئی بھی بلند آواز سے تکبیرات کہے گا اسی کو مکبر کہتے ہیں اور مکبر کے کھڑے ہونے کے لیے کوئی جگہ متعین نہیں ہے۔
اما نووي رحمة الله عليه فرماتے ہیں: فَإِنْ كَانَ ضَعِيفَ الصَّوْتِ لِمَرَضٍ وَغَيْرِهِ فَالسُّنَّةُ أَنْ يَجْهَرَ الْمُؤَذِّنُ أَوْ غَيْرُهُ مِنْ الْمَأْمُومِينَ جَهْرًا يُسْمِعُ النَّاسَ وَهَذَا لَا خِلَافَ فِيهِ۔ (المجموع 3/ 353)
Fiqhe Shafi Question No/0684
If makbar is been appointed to reach out the Imam’s voice to the ones who are praying behind , What is the ruling according to shariah and where will the makbar stand ?
Answer; According to the narration of Sahih Muslim , we come to know that if Imam’s voice is low due to any reason , it is better that muazzin or maamoom (the one who pray behind Imam) any of them will have to say Takbeeraat loudly , they are called makbar . And there is no fixed place for makbar to stand .